کراچی : شہر قائد میں جمعرات سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ کراچی میں کل سے دن میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے، 7 اکتوبر تک درجہ حرارت 35 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہوسکتا ہے۔