29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

‏کراچی میں سرد ہوائیں چل پڑی، موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ رات کو سرد رہنے کا امکان ہے۔
24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 13 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

Share            News         Social       Media