29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی میں سمندری طوفان شاہین کے خطرے کے پیش نظر کمشنر کراچی نے جمعہ کو شہر میں تعطیل کا اعلان کردیا ہے اس موقع پر تمام تعلیمی اور کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی۔دریں اثناء محکمہ تعلیم نے جمعہ کو سندھ بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Share            News         Social       Media