شہر کے مختلف علاقوں میں اس وقت بھی ہلکی سے درمیانی بارش کا بدستور سلسلہ جاری۔ جمعرات کو وقفے وقفے سے شہر میں کبھی ہلکی اور کبھی موسلادھار بارش جاری ۔ جبکہ جمعہ کی صبح سے بحیرہ عرب میں موجود طوفان کے شدّت اختیار کرنے سے شدید ہواؤں کے جھکڑ چلیں گے ، جنکی رفتار 60 سے 80 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہو سکتی ہے۔طوفان اورشدید بارش کے باعث کچھ علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔