قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی الیکشن
انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہوجائےگی
کراچی میں قومی اسمبلی کی دو نشستوں پر ضمنی الیکشن کےلیےپولنگ ہوگی
انتخابی مہم کےآخری روز بڑے جلسے منعقد کیےجارہے ہیں
کراچی :پی ٹی آئی سربراہ عمران خان آج شاہ فیصل کالونی گراونڈ کراچی میں جلسے سےخطاب کرینگے-
عمران خان کراچی بار میں وکلا سےخطاب کرینگے-
پی ٹی آئی کےتحت بلدیاتی نمائندوں کےکنونشن سےعمران خان کا خطاب ہوگا-
ایم کیوایم کےتحت این اے239میں جلسہ منعقد کیاجارہاہے-
پی ایس پی کےتحت این اے239میں ریلی نکالی جائےگی-
این اے237سے پیپلزپارٹی کےامیدوار عبدالحکیم بلوچ مختلف علاقوں میں اجتماعات سےخطاب کرینگے