29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی :حضرت مولانا جلال الدین رومی کے 771 ویں عرس کے سلسلے میں مولانا کی تعلیمات کے حوالے سے منگل 25 جنوری2022 کو شام 4 بجے کراچی پریس کلب میں ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے۔اس تقریب سے شارح مثنوی مولانا روم اور خانقاہِ مولانا روم کے روح ِرواں ڈاکٹر قاضی برہان الدین سعیدی خصوصی خطاب کریں گے۔

Share            News         Social       Media