29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

دبئی :متحدہ قومی موومنٹ کے مختلف دھڑوں اور شخصیات کو یکجا کرنے کے مشن کے لئے متحرک سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد سے دبئی میں ڈاکٹر فاروق ستار نے ملاقات کی دونوں رہنماوں نے کراچی کے سیاسی منظرنامےاور انتخابی صورتحال پدبئی :متحدہ قومی موومنٹ کے مختلف دھڑوں اور شخصیات کو یکجا کرنے کے مشن کے لئے متحرک سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد سے دبئی میں ڈاکٹر فاروق ستار نے ملاقات کی دونوں رہنماوں نے کراچی کے سیاسی منظرنامےاور انتخابی صورتحال پر غور کیا اور اس امر پر اتفاق کیا کہ مضبوط کراچی مستحکم پاکستان کے ون پوائنٹ ایجنڈا پر ایم کیوایم کے تمام دھڑوں اور شخصیات کو متحدکیاجائے اور اس مشن کے لئے دیگر ہم خیال سیاسی مذہبی کاروباری شخصیات کو آن بورڈ لیاجائےسابق گورنر عشرت العباد نے ڈاکٹر فاروق ستارکے جذبے کی قدر کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں وسیع ترمفاد میں اپنی ذاتی انا کو قربان کرنا ہوگادونوں رہنماوں نے ون پوائنٹ ایجنڈا پر دیگر سے بھی رابطوں پر اتفاق کیا اور طے کیا کہ الیکشن سے قبل ٹھوس پیشرفت کی جائے گی.ر غور کیا اور اس امر پر اتفاق کیا کہ مضبوط کراچی مستحکم پاکستان کے ون پوائنٹ ایجنڈا پر ایم کیوایم کے تمام دھڑوں اور شخصیات کو متحدکیاجائے اور اس مشن کے لئے دیگر ہم خیال سیاسی مذہبی کاروباری شخصیات کو آن بورڈ لیاجائےسابق گورنر عشرت العباد نے ڈاکٹر فاروق ستارکے جذبے کی قدر کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں وسیع ترمفاد میں اپنی ذاتی انا کو قربان کرنا ہوگادونوں رہنماوں نے ون پوائنٹ ایجنڈا پر دیگر سے بھی رابطوں پر اتفاق کیا اور طے کیا کہ الیکشن سے قبل ٹھوس پیشرفت کی جائے گی.

Share            News         Social       Media