سندھ میں لازمی کورونا ویکسینیشن کا معاملہ
کورونا ویکسین کے دونوں ڈوز نہ لگوانے والوں کے لئے شاپنگ پلازہ کے دروازئے بند ہونگےسندھ حکومت
یکم اکتوبر سے بغیر ویکسینیشن سندھ کے کسی بھی شہر میں شاپنگ پلازہ ،مارکیٹ میں داخلہ ممنوع ہوگا
ہوٹلز،ریسٹوریںٹس،شادی ہالز میں بغیر مکمل کورونا ویکسین داخلے پر جرمانہ ہوگا
ہوٹلز گیسٹ ہاوسز ،تعلیمی اداروں میں بھی مکمل کورونا ویکسین کے بغیر یکم اکتوبر سے داخلے پر پابندی ہوگی
محکمہ داخلہ سندھ کورونا ویکسنیشن سےمتعلق تمام ڈویژنل کمشنرز،ڈپٹی کمشنرز کو پہلے ہی احکامات جاری کرچکاہے
این سی اوسی کے فیصلے کے تحت 30ستمبر تک مکمل کورونا ویکسینیشن کرانا لازمی ہے