31/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

نوابشاہ :‏پاکستان کے پہلے گرلز کیڈٹ کالیج نوابشاہ کے بعد صوبہ سندھ میں دوسرا گرلز کیڈٹ کالج لاڑکانہ میں افتتاح کیلئے تیار ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو دسمبر میں لاڑکانہ گرلز کیڈٹ کالج کا افتتاح کریں گے۔

Share            News         Social       Media