01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

جنوبی کوریا کی پولیس نے ایک ہوٹل کے تمام کمروں میں خفیہ کیمرے نصب کرنے اور وہاں پر آنے والے مہمانوں بالخصوص جوڑوں کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بنانے میں ملوث چار رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ یہ گروپ خفیہ کیمروں کی مدد سے بنائی گئی عریاں تصاویر اور ویڈیوز کو ان مہمانوں کو دکھا کر انہیں بلیک میل کرنے اور ان سے پیسے بٹورنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔

Share            News         Social       Media