یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن کےصدرارشد انصاری اورسینئر وائس چیئرمین مسروراحمد نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا دورہ کیا اور سی بی اےعہدیداروں سےملاقات کی رہنماؤں کومتحدہ ورکرز فرنٹ کےچیئرمین ارشاد خان صدر ندیم یوسف اور دیگر نےادارے کی نجکاری اور 28اکتوبر کو ہونےوالےجنرل ورکرز اجلاس کی تفصیلات سےآگاہ کیا