01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد کہا کہ ناراض ہوں مگر منا لیتے ہیں۔

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ ہونے والی ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “یہ ملاقات اک بہانا ہے، پیار کا سلسلہ پرانا ہے”

انہوں نے لکھا کہ “ناراض ہوں مگر منا لیتے ہیں، کھوکر بھی ان ہی کو پانا ہے”

Share            News         Social       Media