01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی :ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہید ملت پر قائم انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے منسوب کردیا ۔کے ایم سی کی جانب سے قرارداد منظور کرلی گئی۔

کراچی : گورنر سندھ عمران اسماعیل گرین لائن بس میں سفر کر کے حیدری بس اسٹاپ پر پہنچے، گورنر سندھ کے ساتھ خرم شیر زمان اور دیگر اراکین اسمبلی بھی موجود تھے۔

کراچی: اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کرونا میں وزیر اعظم نے 260 ارب عوام کو دیئے ۔آج کامیاب پاکستان پروگرام شروع کیا ہے جوریاست مدینہ کی طرز کا ہے
۔اس پروگرام سے 37 لاکھ خاندانوں کو 1400 ارب روپے دیئے جائیں گے جس سے غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

کراچی: :ملک کے معروف نیشنل کامیڈین محمد عمر شریف کی نماز جنازہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا بشیر فاروقی کی امامت میں ادا کی جائیگی۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ مولانا محمد بشیر فاروق قادری پڑھائیں گے۔

برلن :جرمنی نیور مبرک کی ایک ترک مسجد میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،جرمنی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت۔
کراچی : عمر شریف کی میت بدھ کو کراچی پہنچنے کا امکان

Share            News         Social       Media