کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے 23 سے 26 جولائی کے دوران مون سون کا مضبوط اسپیل برسنے کی پیشگوئی کی ہے۔