ڈاکٹر محمد عامر طاسین کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی سالانہ قومی سیرت کانفرنس میں قومی سطح پر آٹھویں مرتبہ سیرت مقالہ پر ایوارڈ اور سند امتیاز کا اعزاز