گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی جانب سے مالی سال 21ء میں 1.3 ٹریلین روپے سے زائد کا زرعی قرضہ فراہم کرنے پر بینکوں کی تعریف