پاکستان بحریہ اور ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے اورماڑہ کے دیہاتوں کے مستحق افراد میں گرم کپڑوں کی تقسیم