چئرمین حمد و نعت ریسرچ سینٹرجناب طاہر حسین سلطانی ،محترمہ سعدیہ راشد صاحبہ چیئرپرسن ہمدرد ،کو جہان حمد کا قرآن نمبر پیش کر رہے ہیں۔
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں ٹی بی سی فائونڈیشن کی جانب سے نوجوان طلباء و طالبات کیلئے فری آئی ٹی کورسز کا انعقاد